کانگریس صدر سونیا گاندھی نے نوراتری درگا آرادھنا کے موقع پر آج ملک کے لوگوں کو مبارکباد دی۔مسز گاندھی نے یہاں جاری اپنے پیغام میں کہا نوراتروں میں
دیوی تینوں روپ
مہا سرسوتی، مہاکالی اور مہا لکشمی کا پوجن سبھی کو زندگی میں خوشیاں دیتا
ہے۔نوراتروں کے موقع پر پوجا کرکے غصہ اور رعونت پر فتح حاصل ہوتی ہے۔